جہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان گرفتار

جہلم: شاکر حسین ڈاوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، 2 ملزمان گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد بلال T/ASIچوکی کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم منیب ولد راجہ غضفر علی خان ساکن اقبال کالونی کینٹ جہلم سے 1/2لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

محمد افضالSIتھانہ منگلا کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد امجد خان ولد محمد سلیم ساکن چک قاضی تحصیل دینہ ضلع جہلم کو بحالت نشہ شراب حراست میں لے کر بعداز نتیجہ ڈاکٹری مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button