پنڈدادنخان

اصل تعلیم کا حل سرکاری سکول ہیں جو نہایت معیاری ہونے چاہئے۔ سید زاہد شیرازی

پنڈدادنخان: ضلع جہلم کے ٹا پ ٹین سکولوں میں شا مل گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل ملیا ر میں ر زلٹ ڈ ے کے مو قع پر وقار تقریب کا اہتما م کیا گیا جس کے چیف گیسٹ کر نل سید زا ہدشیرا زی جند را ن ،معروف صحافی ملک ظہیر اعوا ن ٹو بھہ ،میجر محمدحا رث ٹوبھہ ، سینئر صحا فی آ صف حیا ت مر زا اور سید گلزا ر حسین شا ہ آف منڈا ھڑ تھے۔

تقر یب کا آغاز تلا وت کلام پا ک سے حافظ مبشر کلا س نہم نے کیا جبکہ نعت ر سو ل مقبو ل ﷺ عبد الجبا ر کلا س نہم نے پیش کی ،ٹیچر غلا م قمر نے نظم پڑ ھی، سا ل کے بہتر ین ٹیچر چو ہد ر ی حق نوا زآ ف ٹو بھہ اور در جہ چہا رم کے بہتر ین ملا زم عبد الشکو ر آ ف سرو بہ کو ایوا رڈ د یے گئے جبکہ کر نل سید زا ہد شیرا زی، ملک ظہیر اعوا ن اور آ صف حیات مر زا کو اعلی کا ر گر د گی پر شیلڈ ز پیش کی گئیں۔2017 کے میٹر ک کے امتحا ن میں سکو ل ہذا کے ہو نہا ر طا لب علم یا سر محمو د نے 1009 نمبر حا صل کر کے ضلع جہلم میں سا تو یں اور تحصیل پنڈدادنخا ن میں پہلی پو زیشن حا صل کی جس پر اسے ایوا رڈ سے نوا زا گیا ۔

پر وقا ر تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کر نل سید زا ہد شیرازی نے کہا کہ جتنے پر ا ئیو یٹ سکو ل کُھل جا ئیں وہ اچھی اور بہتر ین تعلیم کا حل نہیں اصل تعلیم کا حل سر کا ری سکو ل ہیں جو نہایت معیاری ہونے چاہئے ۔ھما رے علا قہ میں غر بت کے با عث سر کا ر ی سکو لو ں کی اہمیت بہت زیادہ ہے اگر حکو متیں مز ید اچھے سر کا ری سکو لو ں کی طر ف تو جہ دیں تو یہا ں ٹیلنٹ بہت زیا دہ ہے کئی قا ئد اعظم اور کئی علا مہ اقبا ل پیدا ہو سکتے ہیں ہمیں چا ہیے کہ اپنے بچو ن کو سر کاری سکو لو ں میں تعلیم دلوا ئیں اور اکثر او قا ت سکو لو ں کا وزٹ بھی کر یں ۔

انہوں نے کہا کہ بچو ں کو صر ف اسا تذ ہ کے رحم و کر م پر نہ چھو ڑیں بلکہ وا لد ین اور خا ص کر ما ئیں بچو ں کی تعلیم و تر بیت کی طر ف خصو صی تو جہ دیں طلبہ کی جسما نی نشو ونما کے لیئے سپو رٹس کا جتنا سا ما ن آپکو ضرو رت ہو وہ میں خو د مہیا کرو ں گا ا س حوالہ سے سرکاری گرانٹ کی طرف نہ دیکھا کریں،اس سال ایک بچے نے ضلع جہلم میں نما یا پوزیشن حا صل کی ہے ،اب انشا ء اللہ مز ید بچے اچھی پو زیشنیں لیں گے۔ میں چو نکہ اس سکو ل کا طا لب علم ہو ں اس لیے اس سکول کے طلبہ اور سٹا ف سے مجھے زیا دہ محبت ہے سکو ل کے تما م ضر ور ت مند طلبہ کو یو نیفا رم سکو ل بیگ اور کا پیا ں مہیا کر تا ہو ں اورانشا اللہ کر تا ر ہو ں گا اس سے قبل سینکڑو ں شیلڈز حا صل کر چکا ہو ں لیکن گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل ملیا ر کی طر ف سے جو شیلڈ آج مجھے دی گئی ہے یہ میر ے لیے بہت بڑا اعزا زہے۔

ہیڈ ما سٹر آ فتا ب محمو د قا ضی نے کہا کہ پڑ ھو پنجا ب بڑ ھو پنجا ب کے سلو گن پر مکمل طو ر پر عمل پیرا ہیں مخیر حضرا ت ھما رے سا تھ بھر وپ ر تعا و ن کر تے ہیں الحا ج را جہ غلا م اکبر نمبر دا رمنڈا ھڑ نے سکو ل کے بچو ں کے لیے جھو لے خر ید کر دیئے ہیں سکو ل کی بلڈ نگ کے چھ نئے کمر ے تعمیر ہو رہے ہیں میتھ پڑھانے کے لئے نئے ٹیچر غلا م مصطفے موجودہیں تعلیم کے جد ید تقا ضو ں پر پو را اتر نے کے لیے ملٹی میڈیا پرو جیکٹرخر ید لیا ہے اس سے اساتذ ہ کی ٹر ینینگ بھی ہو گی سا ئنس لیبا رٹر ی کا سا ما ن بھی خر ید ا ہے گز شتہ تین سا لو ں سے کر نل سید زا ہد شیرا ز ی مستحق طلبہ کے لیے یو نیفا رم ، بیگ اور کا پیا ں خر ید کر دے ر ہے ہیں اور انھو ں نے سکو ل کے بچو ں کے لیے سپور ٹس کا سا ما ن بھی خر ید کر دیا ہے۔

اس مو قع پر خوا جہ بخش وڑا ئچ، یعقو ب وڑا ئچ ،ملک شفقت اعوا ن، ملک امیر مختا ر اعوا ن ،ملک یو سف سمیت معز ز ین علا قہ بھی مو جو د تھے۔ مہما نا ن گرا می نے فر سٹ سکینڈ اور تھرڈ آ نے والے طلبہ میں انعاما ت،جبکہ فرسٹ اور سیکنڈ پو زیشن حا صل کرنے والوں میں کرنل سید زاہد شیرازی نے ہزاروں روپے نقد کیش بھی تقسیم کی۔تقریب کے اختتام پر قومی ترانہ پڑھا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button