ڈومیلی

ڈومیلی پولیس کی آتش بازوں کے خلاف کارروائیاں، ایک ملزم گرفتار

ڈومیلی:کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف کاروائیاں جاری ، ڈومیلی پولیس نے ایک ملزم گرفتار کو گرفتار کر لیا، تھانہ ڈومیلی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیل کے مطابق قمرشہزاد ASIتھانہ ڈومیلی جہلم نے دوران گشت ملزم محمد الطاف حسین ولد غلام حسین سکنہ دھمالہ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم سے 150عدد شرنائیاں اور 150عدد گولے بارود برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button