سید وقاص احمد جعفری، سید عامر محمود ور سید اشعر محمود جعفری کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

0

کھیوڑہ: سی ای او دارارقم سکولز سید وقاص احمد جعفری سید عامر محمود ڈائریکٹر غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ پاکستان اور سید اشعر محمود جعفری کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرنے والی شخصیات میں محمد یسین خان پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد گوندل ڈائریکٹر دادارقم سکولز پاکستان چوہدری برکات احمد گوندل تحصیل فنانس آفیسر عامر محمود چیمہ علی رضا جی ایم دارارقم سکولز عمران مرزا جی ایم دارارقم سکولز فاونڈیشن رانا عبید الرحمن اظہر محمود ملک سی ای او مازن سکولز پاکستان انجیئنریحی عبدالعزیز منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان چوہدری میسر احمد گجر ڈائریکٹر دارارقم سکولز بھلوال عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز حافظ ممتاز ملک ڈائریکٹر دارارقم سکولز للِہ چوہدری افتخار احمد ڈائریکٹر دارارقم سکو لز پنڈدادنخان حافظ چوہدری طاہر امین ایڈووکیٹ ڈائریکٹر دارارقم سکولز پنڈی سید پور ملک فرحت تجمل ڈائریکٹر دارارقم سکولز چوآسیدن شاہ ضیاء اللہ ملک ڈائریکٹر قیادت گروپ آف سکولز بھلوال ملک عمران حسن ملک حسنات الرسول ملک عبدالمنعم اعوان امیر ضلع جماعت اسلامی سرگودھا حافظ طلحہ آفتاب گوندل سیکرٹری جے آئی یوتھ و دیگر نے سید وقاص احمد جعفری سید عامر محمود سید اشعر محمود جعفری سے والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.