جہلم

جہلم اور کھیوڑہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، 2 ملزمان گرفتار، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق SI عثمان تصدق انچارج پولیس چوکی کھیوڑہ نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم محمد عادل ولد محمد امیر سکنہ کھیوڑہ سے پسٹل30بور معہ2 روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ASI نعیم اقبال تھانہ نے زیرِ تفتیش مقدمہ کے ملزم محمد ثاقب شہزاد ولد محمد افضل سکنہ کھوکھا دینہ سے بندوق 12بور پمپ ایکشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close