دینہ میں 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ریلی نکالی جائے گی

0

دینہ : دینہ میں 6ستمبر یوم دفاع کے موقع پر ریلی کا انعقاد کیا جائے گا، ریلی میونسپل دینہ کے آفس سے نکالی جائے گی جو مین چوک دینہ میں اختتام پذیر ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق 6ستمبر کے موقع پر یوم دفاع اور کشمیر کے لوگوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے ساڑھے 11بجے ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ریلی میونسپل کمیٹی دینہ سے شروع ہو کر مین چوک منگلا روڈ دینہ پر احتتام پذیر ہو گی ،ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد عاطف چوہدری اور سی او میونسپل کمیٹی دینہ اُلفت شہزاد کریں گے ،ریلی میں سول سوسائٹی کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.