جہلم میں جی ٹی روڈ پر مزدہ ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق

0

جہلم: جہلم میں جی ٹی روڈ پر مزدہ ٹرک حادثے کا شکار، ڈرائیور جاں بحق، ریسکیو 1122 نے ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ مجاہدآباد کے قریب گزشتہ رات مزدہ ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجہ میں مزدہ ٹرک ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔

مزدہ ٹرک ڈرائیور کو شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا تھا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.