دینہاہم خبریں

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ہائی ایس نے موٹر سائیکل سوار شخص کو کچل دیا

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ہائی ایس نے موٹر سائیکل سوار شخص کو کچل کر شدید زخمی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے قریب جی ٹی روڈ بوڑا جنگل کے مقام پر جہلم کی سمت سے آنے والی تیز رفتار ہائی ایس نمبری LES-4675 نے موٹرسائیکل نمبری JMK-6250 کو ٹکر دے ماری جس سے موٹر سائیکل سوار شخص شدید زخمی ہو گیا۔

شدید زخمی شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button