پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
جہلم

جہلم پولیس کی کارروائیاں، 7 افراد گرفتار، شراب اور پتنگیں برآمد

جہلم: رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ، 7 افراد گرفتار، شراب اور پتنگیں برآمد، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابقASIضمیر حسین تھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144کی خلاف روزی کرنے والے تیمور شہزاد ولد محمد افضل ساکن پننوال تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم کو گرفتا ر کر لیا ۔

ASIشاہد مصطفی تھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144کی خلاف روزی کرنے والے عامر شہزاد ولد سخی محمد سکنہ وگھ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم کو گرفتا ر کر لیا ۔

ASIشاہد مصطفی تھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144کی خلاف روزی کرنے والے3افراد بلال ، دانیال اور حسنین سکنائے جلالپور شریف سے داؤ پر لگی رقم مبلغ 4000روپے اور موبائل فون برآمد کر لیے ۔

ASIغلام مجتبٰی تھانہ سول لائن جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مستنصر حمید ولد عبد الحمید سکنہ جناح ٹاؤن روہتاس روڈ جہلم سے 9عدد پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

ASIافتخار افضل تھانہ چوٹالہ نے کارروائی کر تے ہوئے ملزم محمد افضل ولد محمد عنائت سکنہ ملوٹ سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close