جہلم

سب انسپکٹر راجہ سرفراز ان ایکشن، قبرستان چوک سے اسلحہ اور شراب برآمد، 2 ملزمان پابند سلاسل

جہلم: اب مجرم نہیں بچ سکیں گے،سب انسپکٹر راجہ سرفراز ان ایکشن،قبرستان چوک سے اسلحہ اور شراب برآمد، 2 ملزمان پابند سلاسل، مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے ہر دلعزیز سب انسپکٹر ان دنوں فل ایکشن میں ہیں۔ دوران سرچ آپریشن قبرستان چوک کے قریب ناکہ لگا رکھا تھا، قبرستان چوک میں دو مشکوک اشخاص کی تلاشی لی۔

ملزمان ساجد اقبال ولد محمد صادق سکنہ ملاح محلہ سے دوران تلاشی پسٹل 30 بور بمعہ 4 روند دوسرا ملزم عمران علی ولد امداد حسین سکنہ کالا گجراں سے 5 لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button