جہلم

اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام 19 ستمبرکو جہلم میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

جہلم: اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام مورخہ 19 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام قریشی ویلفیئر ہسپتال نیو کالاآرئیاں کنتریلی روڈ میں ایک عظیم الشان میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔

کیمپ میں شفا انٹرنیشنل اور کمپلیکس ہسپتال کے نامور ڈاکٹروں کی ٹیم جس میں گائناکالوجسٹ لیڈی ڈاکٹرز، نیرو سرجن، چائلڈ اسپیشلسٹ، میڈیکل اسپیشلسٹ،سکن اسپیشلسٹ، آئی اسپیشلسٹ اور جنرل فزیشن مریضوں کا فری چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی جائے گی۔

اس کے علاوہ شوگر اسکریننگ ہیپاٹائٹس اسکریننگ بھی فری کی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button