دینہ

موٹروے پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے پیچھے ریفلیکٹنگ سٹیکر لگانے کی سپیشل مہم کا آغاز

دینہ: ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس وصال فخر سلطان کی ہدایت سیکٹر نارتھ نوٹس سلو موونگ گاڑیوں رکشہ ، ریڑھا ٹریکٹر ٹرالیوں کے پیچھے ریفلیکٹنگ سٹیکر لگانے کی سپیشل مہم کا آغا ز کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس وصال فحر سلطان کی ہدایت سیکٹر نارتھ نوٹس سلو موونگ گاڑیوں رکشہ ، ریڑھا ٹر،یکٹر ٹرالیوں کے پیچھے ریفلیکٹنگ سٹیکر لگانے کی سپیشل مہم کا آغا ز کیا گیا۔

مہم کے انعقاد کا مقصد رات کے وقت ان گاڑیوں کی ویزیبیلٹی ہے تاکہ جان لیوا حادثات سے بچا جا سکے ، پی ایس پی موٹر وے پولیس سوہاوہ افتخار بھٹی نے اس کمپین کو کامیاب بنانے کیلئے میڈیا کے کردار کی تعریف کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button