دینہ میں چوروں نے اللہ کے گھر کو بھی بخشا، مسجد سے ہزاروں کی ٹوٹیاں اتار کر لے گئے

0

دینہ: دینہ میں چوروں نے اللہ کے گھر کو بھی بخشا، مسجد سے ہزاروں کی ٹوٹیاں اتار کر لے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز غازی ٹاؤن دینہ میں واقع نور مسجد کی دیوار پھلانگ کر نامعلوم چور اندر داخل ہو گئے اور مسجد میں لگی ہزاروں کی ٹوٹیاں اتار کر لے گئے۔

ایک ماہ قبل بھی اسی مسجد کی ٹوٹیاں اور موٹر مسجد کے تالے توڑ کر چور لے گئے تھے جن کا کچھ پتا نہ چل سکا تھا علاقہ مکینوں نے اللہ کے گھرمیں دوسری واردات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.