پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
جہلم

کورونا وائرس؛ ریسکیو 1122کا جہلم شہر میں سپرے جاری

جہلم: کورونا وائرس؛ ریسکیو 1122کا شہر بھر میں سپرے جاری ، اہلکاروں کی زبردست کاوش پر شہریوں کا اظہار تحسین۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں کی زبردست سروس جاری ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیا د پر ریسکیو اہلکار کلورین سپرے کرکے شہریوں کو مہلک وائرس سے بچانے کیلئے متحرک ہیں۔

اس حوالے سے ڈی سی ریسکیو ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ ریسکیو نہ صرف سپرے کررہی ہے بلکہ میڈیکل ایمرجنسیز کو بھی بڑے پیمانے پر ہینڈل کر رہی ہے، شہریوں کے تحفظ کیلئے مکمل تیار ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close