پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ ہرن پور موڑ کے قریب بس اور رکشہ میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ ہرن پور موڑ کے قریب بس اور رکشہ میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہرن پور روڈ پر القائم پٹرول پمپ کے سامنے سیالکوٹ شکرگڑھ جانے والی بس رکشے میں جا لگی جس کے باعث خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا جبکہ ایک زخمی کو موقع پر مرہم پٹی کر کے فارغ کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button