دینہ

سیاسی شخصیت سابق جنرل کونسلر تصدق حسین چوہدری کے بھائی محمد تو قیر یوسف رشتہ ازدواج میں منسلک

دینہ: معروف سیاسی شخصیت سابق جنرل کونسلر تصدق حسین چوہدری کے بھائی محمد تو قیر یوسف کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب ،تقریب میں سابق سنیٹر و ایم این اے راجہ محمد افضل خان،سابق ایم این اے چوہدری خادم حسین،سابق ایم این اے راجہ اسد خان،سابق ایم پی اے مہرمحمد فیاض سمیت متعدد چیئر مین یونین کونسلرز، کونسلرز، سیاسی ،سماجی ،کاروباری ،وکلاء ،ڈاکٹرز ،صحافیوں سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعددا نے شرکت کی ۔
تفصیلات کے مطابق دینہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق جنرل کونسلر یوسی نگیال تصدق حسین چوہدری کے بھائی محمد تو قیر یوسف شادی کی بندھن میں بندھ گئے،دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب ان کی رہائش گاہ مفتیاں دینہ میں منعقد کی گئی۔
سابق سنیٹر و ایم این اے راجہ محمد افضل خان، سابق ایم این اے چوہدری خادم حسین،سابق ایم این اے راجہ اسد خان، سابق ایم پی اے مہرمحمد فیاض، چیئر مین ملک ربنواز ،چیئر مین چوہدری عاشق، سابق چیئر مین بلدیہ دینہ میاں عاشق، مرزا جمشید ڈومیلی، اسد ہارون انسپکٹر ایسائز، راجہ لیاقت علی، میاں عتیق یوتھ کونسلر، راجہ نوید افضل نے شرکت کی۔
صدر دینہ پریس کلب رضوان سیٹھی، حافظ وسیم انور، حاجی اظہر، حاجی افتخار مغل، ملک صداقت،راجہ ساجدنواز، زین العابدین، چوہدری محمد افضل، جمیل نظامی، چوہدری تنویر ،میاں خاور خورشید، عدنان بیگ، ماجد آفریدی سمیت متعدد چیئر مین یونین کونسلرز ،کونسلرز،سیاسی ،سماجی ،کاروباری ،وکلاء ،ڈاکٹرز ،صحافیوں سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعددا نے شرکت کی او ر تصدق حسین چوہدری کو ان کے بھائی کی شادی پر مبارکباد دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button