للِہ اور گردونواح میں حادثات دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے

0

پنڈدادنخان (نور چغتائی سے ) للِہ اور گردونواح میں حادثات دو افراد جاں بحق، پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق للِہ کا رہائشی مرزا افتاب احمد للِہ راولپنڈی سے حسن ابدال جاتے ہوئے حادثے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ انکا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ دوسرے واقع میں للِہ کا رہائشی فرقان حمید پہاڑی نالہ کے پل پر بیٹھا تھا کہ پل سے نیچے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ تیسرے واقع پنڈدادن خان میں پیش آیا دو موٹر سائیکلوں میں تصادم سے چا ر افراد زخمی ہو گئے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.