سوہاوہ

پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی کارروائی، کار ڈرائیور سے وائرس سیٹ برآمد، مقدمہ درج

سوہاوہ: پی ایچ پی مسہ کسوال ضلع جہلم کی شاندار کارروائی، ایس ایس پی ساجد کیانی کی خصوصی ہدایات اور ڈی ایس پی فیصل سلیم صاحب پی ایچ پی ضلع جہلم کی زیر نگرانی ڈیوٹی آفیسر طاہر مسعود Siنے دورانِ ناکہ بندی fx#LEi1709 کے ڈرائیور سے دوارانِ تلاشی ایک عدد میٹرولا وائرلیس سیٹ برآمد کیا۔

وائرلیس سیٹ جو عام طور پر پولیس افسران استعمال کرتے ہیں، وائرلیس سیٹ کی بابت مذکورہ ڈرائیور کوئی معقول جواز پیش نہ کر سکا جس کے خلاف زیرِ دفعہ 171ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے متعلقہ تھانہ کے حوالات بند کیا گیا۔ پولیس تھانہ سوہاوہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button