پنڈدادنخان

میں نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کر لی۔ سید منشاعباس بخاری

پنڈدادنخان: میں نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کر لی، دربار اور سماجی و رفاہی کام کروں گا ۔

ان خیالات کا اظہار تحصیل پنڈدادن خان کی سماجی ،رفاہی،مذہبی،و سیاسی شخصیت سید منشا عباس بخاری نے کیا۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے سیاست کو مکمل طور پر خیر آباد کہہ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے مرشد سید شاکر حسین نے کہا ہے کہ میں سیاست کو چھوڑ کر سماجی ،رفاہی کام کے علاوہ علاقہ اور دربار کی خدمت کروں۔ ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل نے بھی سیاست کو چھوڑ کر عوام کی خدمت کا مشورہ دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جو مزہ عوام کی خدمت کرنے میں ہے وہ سیاست میں نہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button