جلالپورشریف کے رہائشی پہاڑی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق

0

جلالپورشریف کے رہائشی ماسٹرمشتاق پہاڑی کا تودہ گرنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاںبحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق قصبہ جلالپورشریف قبرستان کے ساتھ پہاڑی کو بلڈوزر کے ساتھ گراتے ہوئے اچانک پہاڑی تودہ گرنے سے ماسٹرمشتاق گوندل ولد زمان گوندل پہاڑی تودہ کے نیچے دب گئے جن کو موقع پر موجود لوگوں نے زخمی ماسٹرمشتاق کو فوری طور رورول ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف پہنچایا لیکن زخموں کی تاب نہ بھرتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.