جہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 ملزمان گرفتار

جہلم: شاکر حسین ڈاوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، 3 ملزمان گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق خالد محمود ASIتھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد مختار ولد محمد حیات ساکن حال نزد محفوظ CNGبلال ٹاؤن جہلم سے 120گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

نعیم شہزاد T/ASIتھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم زائد علی ولد ہدایت اللہ ساکن سول لائن وڈ سنہری بینک جہلم سے 140گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

مسعود حسین ASIتھانہ منگلا کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اکرم ولد غلام حسین ساکن سیکٹر Fنیو سٹی میر پور آزاد کشمیر سے 120گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button