پنڈدادنخان

پنڈدادنخان شہر میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیس سامنے آ گئے

پنڈدادنخان: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات، پنڈدادنخان شہر میں تین مزید مثبت کیس سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان شہر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات تین مزید پازیٹیو کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے ایک مریض محلہ کوٹ سلطان، ایک مریض محلہ عالم شاہ شاہ جبکہ ایک مریض کا تعلق کوٹلہ شاہ کبیر سے ہے۔

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button