دینہ

دھنیالہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری طارق محمود کے بھائی چوہدری شاہ محمد انتقال کر گئے

دینہ: نواحی علاقہ دھنیالہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری طارق محمود کے بھائی چوہدری شاہ محمد انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی کثیر تعداد کی شرکت ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ دھنیالہ کی معروف سیاسی شخصیت اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری طارق محمود کے بھائی چوہدری شاہ محمد انتقال کر گئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں دھنیالہ میں ادا کی گئی جس میں معروف سیاسی شخصیت چوہدری محمد افضل بوڑا جنگل ،چوہدری محمود آف یوکے سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ،کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button