پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
جہلم

ٹریفک پولیس جہلم کی ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر ضلع ہذا میں ڈبل سواری،رکشہ ڈرائیوروں کو خلاف ورزی کر نے پر ٹریفک پولیس جہلم کی جانب سے متعدد کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

کل 143چالان کیے گئے جبکہ 37ہزار سے زائد جرمانے،39موٹر سائیکل اور سولہ رکشہ بند کیے گئے اسی طرح دو سے زائد کو وارننگ جاری کی گئی۔

یاد رہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی ہے اور کورونا وائرس کے پیش نظر اپنی غیر ضروری موومنٹ کو ختم کرنے میں ہی ہماری بھلائی اور سلامتی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close