کلین اینڈ گرین پنجاب، ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کی تحقیقات اینٹی کرپشن کے سپرد

0

پنڈدادنخان: کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت ضلع جہلم میں مطلوبہ نتائج سامنے نہ آنے پر پنجاب حکومت نے شکایات کی تحقیقات محکمہ اینٹی کرپشن کو سونپ دیں جس پر ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز سے رپورٹس طلب کر لی گئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.