دینہ

ڈی ایس پی محمود احمد شاہ صدر سر کل 2 دسمبر کو تھانہ دینہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

دینہ: ڈی ایس پی محمود احمد شاہ صدر سر کل 2 دسمبر کو تھانہ دینہ میں کھلی کچہری لگائیں گے جہاں لوگوں کے مسائل سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔

صدر سر کل ڈی ایس پی جہلم محمود احمد شاہ 2 دسمبر بروز جمعرات دن 2بجے تھانہ دینہ میں کھلی کچہری لگائیں گے جہاں لوگوں کے مسائل سنیں گے اور موقع پر ہی احکامات جاری کریں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button