ڈومیلیاہم خبریں

ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں موٹرسائیکل سوار کو ڈمپرنے کچل دیا، ایک شخص شدیدزخمی

ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں موٹرسائیکل سوار کو ڈمپرنے کچل دیا، ایک نوجوان شدیدزخمی، موٹرسائیکل سوار عثمان شدید زخمی ہواجسے ڈومیلی سے جہلم ہسپتال ریفرکردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈومیلی کے نواحی علاقہ ڈھوک سدھوال موڑ پر ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا جس سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کیاگیا۔

حالت تشویشناک ہونے پر ڈی ایچ کیوہسپتال جہلم ریفر کردیاگیا، موٹرسائیکل سوارمحمد عثمان ولد محمدرفیق سکنہ مل کھوکھراں تحصیل سوہاوہ جہلم کارہائشی تھا، نوجوان کی حالت شدید تشویشناک ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button