پنڈدادنخان میں للِہ روڈ پر موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گیا، موٹرسائیکل سوار زخمی

0

پنڈدادنخان: ہارون پٹرول پمپ للِہ روڈ کے قریب موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گیا، موٹرسائیکل سوار زخمی، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان میں للِہ روڈ پر ایک موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص مظہر اقبال ولد ظفر اقبال عمر 19سال ساکن دریالہ جالپ زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.