ڈومیلی میں چور گورنمنٹ سکول کے تالے توڑ کر پنکھے، یو پی ایس، موٹر اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرا ر

0

ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں نامعلوم چور گورنمنٹ سکول کے تالے توڑ کر پنکھے ،یو پی ایس ،موٹر اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرا ر ہو گئے

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی حدود میں نا معلوم چور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے تالے توڑ کر اندر داخل ہو گئے اور رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سکول کے پنکھے،موٹر ،یو پی ایس اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.