دینہ

دینہ پولیس سٹی چوکی کے سابق انچارج راجہ ذوالفقار علی جنجوعہ علالت کے باعث انتقال کر گئے

دینہ: پولیس سٹی چوکی کے سابق انچارج راجہ ذوالفقار علی جنجوعہ علالت کے باعث انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں پولیس افسران سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس سٹی چوکی دینہ کے سابق ریٹائرڈ انچارج راجہ ذوالفقار علی جنجوعہ علالت کے باعث دینہ کے نواحی علاقہ شیخو پورہ میں انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں شیخو پورہ میں ادا کی گئی جس میں پولیس کے افسران سمیت علاقہ بھرکی مذہبی ،کاروباری ،سیاسی شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button