ڈومیلی

تھانہ ڈومیلی کی حدود میں ایک نومولود بچے کو نامعلوم جوڑا پھینک کر فرار ہو گئے

ڈومیلی: تھانہ ڈومیلی کی حدود سے نومولود بچہ برآمد ،اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ ڈومیلی موقع پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی حدود میں ایک نومولود بچے کو نامعلوم جوڑا پھینک کر فرار ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی ایس اویچ او تھانہ ڈومیلی عامر شاہ موقع پر پہنچ گئے۔
پولیس نے بچے کو بروقت طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم پہنچایا ،تاحال بچہ پھینکے والے افراد کا کچھ پتا نہ چل سکا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button