جہلماہم خبریں

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی جہلم میں تعینات، چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

جہلم: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی ضلع جہلم میں تعینات، چارج سنبھال کر انتظامی افسران کے ہمراہ کام شروع کر دیا۔

جہلم کے عوام کا متحرک نوجوان آفیسر کی تعیناتی کابھر پور خیر مقدم۔ واضح رہے کہ کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی اس سے قبل بھی اسلام آباد میں بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اور وزیرآباد میں بطور اسسٹنٹ کمشنر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

دوران تعیناتی علاقہ میں امن و امان کی بحالی بلا امتیاز لوگوں کی دادرسی اور دیگر عوامی اقدامات کی بدولت علاقہ کے لوگوں کی دل جیت کر اپنی صلاحیتوں کو منواچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button