جہلم

سالانہ ذکر شہادت امام حسین ؑ و مشائخ بھکھی شریف کانفرنس 4 اکتوبر کو منعقد ہو گی

جہلم: جامع مسجد خانساماں نیابازار جہلم میں سالانہ ذکر شہادت حضرت امام حسین علیہ السلا م و مشائخ بھکھی شریف کانفرنس 4اکتوبر کو منعقد ہو گی۔

کانفرنس کی صدارت جگرگوشہ جانشین حضرت حافظ الحدیث شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی دامت برکاتہم العالیہ فرمائیں گے جبکہ مفکر اسلام پروفیسر ڈاکٹرمحمد ظفراقبال جلالی بانی جامعہ اسلام آباد I.8-4اورحضرت علامہ سعید اختر آف راولپنڈی کا خصوصی خطاب ہو گا۔

محمد برھان الحق جلالی سیکرٹری نشرواشاعت انجمن جلالیہ رضویہ پاکستان ضلع جہلم نے عوام سے شرکت کی اپیل ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button