جہلم

ڈاکٹر غلام حسین کی ہمشیرہ کی رسم قل عسکری ون راولپنڈی میں ادا کر دی گئی

جہلم (سرفراز ملک) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر غلام حسین کی ہمشیر ہ کی رسم قل عسکری ون راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ ڈاکٹرغلام حسین کی ہمشیرہ علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملی ۔

ان کی نماز جنازہ آرمی قبرستان ریس کورس راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں معززین علاقہ ،بینکرز، سیاستدان، آرمی آفسران اور زندگی کے تما م شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیرتعداد نے شرکت کی تھی۔

مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھی، شرکاء نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button