دینہ

دینہ کے قریب جی ٹی رو ڈ پر 2موٹر سائیکلوں میں تصادم کے دوران 3افراد شدید زخمی

دینہ: تھانہ دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر 2موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں دونوں موٹرسائیکلوں پر سوار 3افراد زخمی ہوگئے جبکہ شدید زخمی ہونیوالے شخص محمد صادق سکنہ نکی کو فوری طور پر پرائمری ہیلتھ سنٹر دینہ پہنچایا گیا جہاں اس کو طبی امداد دی گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button