جہلم

جہلم پولیس نے 2 گمشدہ بچے ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیئے

جہلم: اسسٹنٹ سب انسپکٹرشاہد امجد انچارج چوکی کینٹ نے دوران پٹرولنگ گمشدہ بچہ سماعیل ولد قاری خالد بعمر 12سال ساکن لاہورکے ورثاء کو ڈھونڈ کربعدازتصدیق بچے کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔

اسسٹنٹ سب انسپکٹرراشد محمود چوکی سٹی دینہ نیدوران پٹرولنگ گمشدہ بچے سید قمر عباس ولد سید احسان شاہ بعمر 7/8سال ساکن دینہ کے ورثاء کو ڈھونڈ کربعدازتصدیق بچے کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close