محفل ذکر محبوب کل جہاں ﷺ5 دسمبر کو بعدازنمازعشاء گگڑکلاں میں منعقد ہوگی

0

دینہ کے نواحی علاقہ گگڑکلاں کی جامع مسجد عثمان غنیؓ میں عظیم الشان محفل بعنوان ذکر محبوب کل جہاں ﷺ انشاء اللہ العزیز 5 دسمبر بروز بدھ بعداز نماز عشاء منعقد ہوگی۔

محفل کی صدارت عالم باعمل مولانا قاضی واجد حسین فرمائینگے جبکہ خصوصی خطاب نامور خطیب مقرر ذیشان علامہ خالد محمود ضیغم خطیب جامع مسجد مدنی دینہ فرمائینگے۔

علاوہ ازیں تلاوت کلام اور نعتیہ کلام پیش کرنے کی سعادت قاری فضل الرحمن حافظ محمد عثمان اور حافظ ظہیر فاروقی دینہ حاصل کرینگے اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں بروقت اپنی تشریف آوری کو یقینی بنائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.