سابق امیدوار صوبائی امیدوار ملک عرفان اعجاز کے چچا ملک نیاز حسین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

0

کھیوڑہ: مسلم لیگی رہنما و سابق امیدوار صوبائی امیدوار ملک عرفان اعجاز کے چچا ملک نیاز حسین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، ضلع بھر سے سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات میں اظہار تعزیت کرنے والی شخصیات میں چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق تحصیل ناظم و امیدوار ایم پی اے،راجہ افتخار احمد شہزاد رہنما پی ٹی آئی و امیدوار ایم پی اے، چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان، ملک شوکت حیات وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، ملک خادم حسین بزرگ رہنما پاکستان تحریک انصاف، ملک باصر کھوکھر رہنما پی ٹی آئی ، ملک آصف کھوکھر سماجی شخصیت ،ملک دانیال خان رہنما پی ٹی آئی ،راجہ وقاص وکی ،مرزا ضمیر جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی مائینر یونین،کپٹین ملک غلام عابد،ملک حیدر رضا، چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان سید اسد علی بخاری، ملک ظہیر اعوان ٹوبہ ،ملک نئیر اعوان،طاہر ارشاد،چوہدری نذر حسین گوندل ایم پی اے، مہر عبدالرشید نمبردار، عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز، ملک رمضان، چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی بخاری، ملک محمد اجمل، ملک فیصل عباس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ،ملک مصطفی مٹھو سماجی رہنما پنڈدادنخان فضل خان پٹھان معروف بزنس مین،حاجی عارف ٹھیکیدار، راجہ حیدر حیدری، راجہ غلام اصغر سابق صدر پی ایم ڈی سی مائینر یونین، دلاور خان ایڈوکیٹ،حاجی اعجاز احمد ملک نائب امیر ضلع و امیدوار ایم پی اے جماعت اسلامی،ملک محسن چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان، حاجی ریاض پنڈدادنخان، راجہ فیاض الحسن،مرزا طفیل،،ماسٹر نوید کھرل جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین،ملک الطاف سابقہ چیئرمین ،ملک لطیف معروف بزنس مین،مرزا مصدق، ملک وقار حسین ،ملک عبید انوار،ملک محسن،ڈاکٹر محمد اختر نجمی، ملک سلیم اعوان،ملک سلیم اصغر رہنما پی ٹی آئی،مرزا دلدارپی ٹی آئی،احسان الحق ٹیچر،ڈاکٹر عابد صدیق ریحان سابق ناظم،راجہ یونس ، حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی ایم پی ایم ڈی سی ،ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین، ملک حفیظ صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین،ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسرآئی سی آئی ، چوہدری طاہر عباس معروف بزنس مین،سلیم اختر کھوکھر سابق وائس چیئرمین،محمد نذیر بھٹی،ملک اعظم کریلا،ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ،راجہ سہیل ،ڈاکٹر صابر حسین، ملک علی اصغرکونسلر، ملک زاہد کونسلر،حاجی عابد کونسلر،ملک غلام علی سابق کونسلر،عمر خان پٹھان،حاجی صدیق کونسلر،،محمد اشرف سہگل کونسلر،ملک عمران مانی کونسلر، مرزا گلزار حسین کونسلر، مہر تصور کونسلر، ملک قمر کونسلر،ملک امین بلدیہ کھیوڑہ، حاجی سلیمان اسسٹنٹ سی او،حاجی راجہ انار کونسلر،حاجی اسلم ٹی ایم اے پنڈدادنخان،اسد زمان ٹی ایم اے پنڈدادنخان،شبیر مارتھ ٹی ایم اے پنڈدادنخان، محمد رفیق میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ،شعیب کھوکھر،ثاقب رسول پی ٹی آئی، ملک امتیاز حسین سابق نائب ناظم،ملک سجاد احمد،اور ان کے علاوہ ضلع بھر سے سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات نے ملک عرفان اعجاز سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.