دینہ

ایس ایچ او تھانہ دینہ تبدیل ،نئے ایس ایچ او جواد انور نے چارج سنبھال لیا

دینہ: ایس ایچ او تھانہ دینہ نثار احمد تبدیل ،نئے ایس ایچ او جواد انور نے چارج سنبھال لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ نثار احمد کو تبدیل کر کے تھانہ صدر بھیج دیا گیا۔

نثار احمد کی جگہ جواد انور کو ایس ایچ او تھانہ دینہ تعینات کر دیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close