پنڈدادنخان

راجہ فتح علی خان کے فرزند راجہ غلام عباس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن سے) راجہ غلام عباس بھی ہم میں نہ رہے۔

تفصیلات کے مطابق راجہ فتح علی خان کے فرزند اور صوبیدار راجہ محمد مظفر خان کے برادرِ خورد راجہ غلام عباس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پاک فوج کے سابق گنر اور محکمہ نمک کے سابق کان کن نے تقریباً اسی برس شرافت اور سادگی کے ساتھ زندگی بسر کی۔

انھیں کثیر سوگواران کی موجودگی میں کھیوڑہ کے مرکزی قبرستان میں دفن کیا گیا۔ کھیوڑہ کے محلہ مکڑاچھ کی مسجدِ میں آج مرحوم کی رسمِ قل ادا کی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button