پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 7 سالہ بچی سے اوباش لڑکے کی مبینہ زیادتی

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 7 سالہ بچی سے اوباش لڑکے کی مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں دیوان پور میں قیامت خیز واقعہ پیش آیا جہاں 36 سالہ اوباش شخص قیصر نامی شخص نے مبینہ طور سات سالہ (ت) نامی بچی سے زبردستی زیادتی کی۔

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ جلالپور شریف پولیس نے مقدمہ نمبر 42 / 21 بجرم 367 / 511 درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ متاثرہ بچی کے میڈیکل کے لیے نمونے حاصل کر لیے گئے۔

سماجی حلقوں نے وقوعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button