پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
دینہ

دینہ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے مخیر حضرات میدان میں آ گئے

دینہ: دینہ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے مخیر حضرات میدان میں آ گئے، 5لیزر مشینیں اور 40ہزار کا یونیفارم پیرا شوٹ ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اویس خٹک کے حوالے کیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس جیسی موذی بیماری سے نمٹنے کے لئے دینہ کے مخیر حضرات عملی طور پر میدان میں آ گئے۔ چوہدری انور سماجی رکن کی سربراہی میں بارہ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔

کمیٹی میں سابق وفاقی وزیر حاجی شہباز حسین خصوصی معاونت کریں گے کمیٹی میں چوہدری ضمیر احمد،خان افتخار خان ،حاجی ادریز اختر، امجدمحمود سیٹھی (ڈائریکٹر ڈی مارٹ ) ،چوہدری ندیم اشرف،افتخار مغل،محمد فیصل حامدمیڈیکل سٹور والے،جمیل نظامی ،رمضان فرید قریشی اور شوکت گوندل شامل ہیں۔

کمیٹی کی جانب سے 1لاکھ روپے مالیت کی 5لیزر مشینیں اور 40ہزار کا یونیفارم پیرا شوٹ ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اویس خٹک کے حوالے کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close