جہلم میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، موٹرسائیکل سوار جاں بحق

0

جہلم: مجاہد آباد روڈ جہلم پر ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کا نام شہزاد بھٹی تھا اور اس کی عمر 21 سال تھی جبکہ نوجوان شہزاد بھٹی ویسٹ کالونی کا رہائشی تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.