جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

0

جہلم: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جرائم پیشہ افرادکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈ اؤن جاری، ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق ظہیر الدین بابر SI انچارج چوکی کالاگجراں جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر437/14 بجرم 302/324/109/148/149 ت پ تھانہ صدر ملزم بشارت حسین ولد مشتاق حسین قوم گجر سکنہ جادہ جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30 بور اور 5 روند بر آمد کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.