پڑی درویزہ

دئیوال سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن محمد احسان کے ماموں ابوزر انتقال کر گئے

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ دئیوال سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن محمد احسان کے ماموں ابوزر انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی عمر 80سال سے زائد تھی ۔ مرحوم کی نماز جنازہ جھیک نزد ئیوال میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ کی امامت قاری سجاد احمد نے کی نماز جنازہ میں دوسرں کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 25مرزا عبدالغفار ، پی پی پی یونین کونسل پھلڑے سیداں کے صدر سید امجد بخاری اور مقامی صحافی و تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے جنرل سیکریٹری پروفیسر افتخار محمود بھی شامل تھے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button