جہلم

ختم نبوت پرکامل یقین ہی کامل ایمان کی نشانی ہے۔ سید خلیل حسین کاظمی

جہلم: قادیانی پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکے ہیں ، حکومت کو اس طرف خصوصی توجہ دینا ہوگی۔
ان خیالات کا اظہار مرکزی جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر سید خلیل حسین کاظمی نے اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نبی آخرالزمانﷺ اور آپﷺ پر نازل ہونیوالی کتاب قرآن مجید کی ناموس کی حفاظت ہرمسلمان پر لازم ہے اور ختم نبوت پرکامل یقین ہی کامل ایمان کی نشانی ہے اسکا منکر دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت ﷺاور تحفظ ناموس رسالت اتحادامت کے لیے نقطہ وحدت ہے ،قادیانی صرف مسلمانوں کے لیے ہی نہیں پوری دنیا کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔فتنہ قادیان سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ نگرنگر،قریہ قریہ ختم نبوت کے پیغام کو عام کیا جائے اور قادیانیوں کی مکاری اور دجل وفریب سے روشناس کرایا جائے۔
انہوں نے حکومت وقت سے قادیانیوں پر لاگو قانون کو نافذ العمل کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button