سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری طاہر آصف کے والد محترم مدینہ منورہ میں انتقال کر گئے

0

کھیوڑہ: رہنما پی ٹی آئی و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری طاہر آصف اور چوہدری شاہد آصف جنرل کونسلر کے والد محترم چوہدری محمد دین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی دلی آرذو تھی کہ میری جان حضور کے قدموں میں آئے۔ چوہدری طاہر آصف نے بتایا کہ محترم والد صاحب کو جنت البقیع میں ہی مدفن کیا جائے گا اس موقع پر ضلع بھر سے سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات میں چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق صوبائی اسمبلی چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان چوہدری ندیم خادم سابق ایم اے مسلم لیگ ن چوہدری نذر حسین گوندل سابق ایم پی اے ملک فیصل عباس چیئرمین ایم سی کھیوڑہ ملک شوکت حیات وائس چیئرمین کھیوڑہ ملک ظہیر اعوان بوچھال آف ٹوبہ حکیم سید اختر علی بخاری چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب سید اسد علی بخار ی چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب ملک آصف کھوکھر ملک باصر کھوکھر عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز حافظ ممتاز للِہ تحصیل امیر جماعت اسلامی پنڈدادنخان خواجہ امجد حسین خواجہ شفقت حسین میاں اطہر عمران پروفیسر نیاز اعوان ملک نیئر اعوان خواجہ عمران مانا ملک مصطفی مٹھو سماجی شخصیت ملک محسن چیئرمین ایم سی پنڈدادنخان وائس چیئرمین خواجہ توکل حسین راجہ محسن کھوکھر چیئرمین یوسی ہرن پور حاجی ریاض میاں اطہر عمران چوہدری رفیق ملک عرفان اعجاز سابق امیدوار ایم پی اے راجہ وقاص وکی خواجہ زبیر جمیل جنرل سیکرٹری انجمن تاجران پنڈدادنخان خواجہ شکیل احمد صدر انجمن تاجران پنڈدادنخان عبدالروف بلوچ سابق ناظم یوسی گولپور ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ چیئرمین یوسی گولپور ملک عبدالقیوم حافظ سویٹ خواجہ سمیع اقرار حسین بلا کونسلر ملک آصٖف رضوان بلا کونسلر افضل بٹ کونسلر سیف علی بلوچ کونسلر خواجہ حنیف کونسلر خواجہ زین کونسلر حاجی ملک مختار کونسلر ارشد چانڈیو کونسلر شاہد بگوان کونسلر راجہ گلزار حسین کونسلر حاجی طاہر ارشاد خواجہ قاسم علی چوہدری منشاء کونسلر وسیم وصی ملک فیصل کونسلر راجہ منظور جٹ کونسلر چوہدری یامین باگڑی فاروق اعظم للِہ نور چغتائی للِہ ملک سعادت اعوان آصف حیات یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان یوسف ناز مرزا رشید بٹ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور ان کے علاوہ ضلع بھر سے سیاسی سماجی شخصیات نے چوہدری طاہر آصف چوہدری شاہد آصف سے اظہار تعزیت کی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.