سابق چیئرمین یونین کونسل پیل بنے خان چوہدری گلبہار حسین علیل ہو گئے

0

پڑی درویزہ: سابق چیئرمین یونین کونسل پیل بنے خان چوہدری گلبہار حسین علیل ہو گئے ۔ موصوف کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے ۔

پاکستان عوامی ورکر پارٹی سوہاوہ کے بزرگ رہنما زمان اختر ، خادم حسین اور پروفیسر افتخار محمود نے ٹی ایچ کیو سوہاوہ میں زیر علاج چوہدری گلبہار حسین کی عیادت کی اور تمام دوستوں سے ان کی صحت یابی کے دعا کی اپیل بھی کی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.