جہلم

پہلی بدر الدین کمانڈو شہید ٹی 20کرکٹ چیمپیئن شپ 2021جہلم میں 12 جنوری سے شروع ہو گی

جہلم: پہلی بدر الدین کمانڈو شہید ٹی 20کرکٹ چیمپیئن شپ 2021جہلم میں 12 جنوری سے شروع ہو گی ، جہلم اور ملحقہ اضلاع سے ٹیمیں شریک ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق پہلی بدر الدین کمانڈو شہید ٹی 20کرکٹ چیمپیئن شپ 2021جہلم میں 12 جنوری کو گورنمنٹ ہائی سکول کے گراونڈ میں شروع ہو گی جس میں جہلم دینہ، سرائے عالمگیر، منگلا، سوہاوہ سمیت دیگر علاقوں سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔

چیمپیئن شپ کی فاتح ٹیم کو 40ہزار بمعہ ٹرافی اور رنر اپ کو 20ہزار بمعہ ٹرافی دئیے جائیں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button