جلالپورشریف وگھ سٹاپ کے قریب نالہ گنڈر کے پل کا جنگلہ تاحال مرمت نہ ہو سکا

0

جلالپورشریف وگھ سٹاپ کے قریب نالہ گنڈر کے پل سے کچھ عرصہ پہلے ٹرک ٹائی راڈ کھلنے سے ٹرک پل سے نیچے گر گیا تھا جس کے نتیجہ میں پانچ افراد شدید زخمی ہوئے۔

پل سے ٹرک گرنے سے پل کا جنگلہ ٹوٹ گیا تھا جس کے لوہے کے راڈ باہر نکل آئے جو ابھی تک پل کے اس جنگلہ کو مرمت نہ کیا گیا جو کسی بھی کسی بڑے حاوثہ کا سبب بن سکتا ہے۔

جلالپورشریف کے مقامی شہریوں کی اعلیٰ افسران سے اپیل ہے کہ جلالپورشریف کے نا لہ گنڈر کے پل کے جنگلے کی تعمیر جلد ازجلد کروائی جائے تاکہ شہری حادثات سے بچ سکیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.